پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کراچی پنچ گئے، حکام کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا آج دوسرا کوویڈ 19 ٹیسٹ ہوگا جس کے نتائج کل آئیں گے کوویڈ ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد قومی ٹیسٹ اسکواڈ 21 جنوری سے ٹریننگ سیشن کا آغاز کریگا، واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی قومی ٹیسٹ اسکواڈ ہونے والا کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا