Monday, October 26, 2020
Home کھیل پی سی بی: 2 سال میں 4 ارب 28 کروڑ کے ملکی...

پی سی بی: 2 سال میں 4 ارب 28 کروڑ کے ملکی و غیر ملکی دورے

pcb1اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے گزشتہ 2 سال کے دوران ملکی اور غیر ملکی دوروں ٹورنامنٹس کے انعقاد پر اخراجات سمیت دیگر مد میں مجموعی طور پر 4 ارب 28 کروڑ 38 لاکھ 76 ہزار روپے کے اخراجات کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے ادارے ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بورڈ کی جانب سے گزشتہ 2 سال کے دوران ملکی و غیر ملکی دوروں پر 4 ارب 28 کروڑ38 لاکھ 76ہزار روپے خرچ کیے گئے ہیں جن میں سال 2013 میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2 ارب 2 کروڑ 26 لاکھ 92 ہزار روپے ملکی و غیر ملکی دوروں، ٹورنامنٹس کے انعقاد ،کرکٹ کے فروغ، انتظامی اخراجات، کم قدری و ادائیگی اور مالیاتی اخراجات کیے گئے ہیں جس کے تحت پاکستان سے باہر کے دوروں پر 26 کروڑ 12 لاکھ 26 ہزار، پاکستان کے اندرونی دوروں پر اخراجات کی مد میں 15کروڑ 44 لاکھ 63 ہزار، ٹورنامنٹس کے انعقاد پر 42کروڑ 98 لاکھ 45 ہزار،کرکٹ کے فروغ کیلیے 33 کروڑ 91 لاکھ 30 ہزار، انتظامی اخراجات پر 63 کروڑ 81 لاکھ اور کام قدری اور ادائیگی پر 13کروڑ 92 لاکھ 84 ہزار جبکہ مالیاتی اخراجات 6 لاکھ 40 ہزار روپے خرچ کیے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...