Saturday, October 31, 2020
Home کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ کا محمد حفیظ کے بائیو مکینک ٹیسٹ کیلیے آئی...

پاکستان کرکٹ بورڈ کا محمد حفیظ کے بائیو مکینک ٹیسٹ کیلیے آئی سی سی سے رابطہ

Hafeez320x180کراچی: پی سی بی نے محمد حفیظ کے بائیو مکینک ٹیسٹ کیلیے آئی سی سی سے ایک بار پھر رابطہ کیا ہے۔ آل رائونڈر بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیے جانے کی وجہ سے معطلی کا شکار ہیں، فٹنس مسائل کے باعث نہ صرف وہ ورلڈ کپ سے باہر ہوئے بلکہ آسٹریلیا میں شیڈول بائیو مکینک ٹیسٹ کیلیے بھی نہ جاسکے۔ حفیظ اب مکمل فٹ ہوچکے اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پریکٹس بھی کررہے ہیں۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی سے بولنگ ایکشن کی دوبارہ جانچ کیلیے تاریخ مانگی ہے، جونہی وقت دیا گیا انھیں روانہ کردیا جائیگا،یاد رہے کہ نتیجہ موصول ہونے میں 2 ہفتے لگتے ہیں،اگر جلد تاریخ ملنے کے بعد ان کا ایکشن کلیئر ہوجائے تو بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں بولنگ کرسکیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...