Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

دورہ بنگلا دیش: قومی کرکٹ ٹیم کے کیمپ کا آغاز کل سے ہو گا

pcb bcb1کراچی: دورہ بنگلا دیش کے لیے گرین شرٹس کل سے تیاریوں کا آغاز کریں گے،کیمپ کے پہلے مرحلے میں صرف ون ڈے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی شریک ہوں گے۔کیمپ کے لیے قومی کرکٹرز آج رات گئے تک رپورٹ کریں گے جبکہ کیمپ کا آغاز کل سے ہو گا۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق کیمپ کے پہلے مرحلے میں ون ڈے ٹیم کے کھلاڑی ٹریننگ کریں گے،کیمپ 11 اپریل تک جا ری رہے گا۔ اب تک کے پروگرام کے مطابق کھلاڑی 12 اپریل کو کراچی میں اکٹھے ہوں گے جہاں سے ڈھاکہ کے لیئے روانہ ہوں گے ۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز 17 اپریل سے ہو گا۔

Open chat