Thursday, October 22, 2020
Home کھیل سری لنکا پر دباؤ نہیں ڈال سکتے، ٹیم رواں سال ہی پاکستان...

سری لنکا پر دباؤ نہیں ڈال سکتے، ٹیم رواں سال ہی پاکستان آئے گی، چیئرمین پی سی بی

sheheryar khan11کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کرسکتے تاہم اس میں کچھ وقت لگے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ سری لنکا کے دورہ پاکستان کے لئے بہت بے تاب ہیں کہ مہمان ٹیم رواں سال ہی پاکستان آئے گی تاہم اس حوالے سے سری لنکن ٹیم پرکوئی دباؤ نہیں ڈالا جارہا اور امید ہے کہ ٹیم جلد دورہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ زمبابوے ٹیم کا پاکستان آنا ہم سب کی کامیابی ہے اور دورے سے نہ صرف کرکٹ بلکہ پاکستان کا فائدہ ہوا ہے جب کہ زمبابوے ٹیم نے بھی کہا کہ پاکستان کا استقبال ہمیشہ یار رہےگا۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ زمبابوے ٹیم کا حکومت کے انکار کے باوجود پاکستان آنا بڑا اقدام ہے اور عوام نے بھی حب الوطنی دکھائی جس کی وجہ سے سیریز کا کامیاب انعقاد ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...