Friday, October 23, 2020
Home کھیل قومی ٹیم بنگلادیش جائے گی، پی سی بی کی تصدیق، بی سی...

قومی ٹیم بنگلادیش جائے گی، پی سی بی کی تصدیق، بی سی بی سے معاملات طے

pcb bcb1کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلادیش جائے گی،پی سی بی اور بی سی بی میں معاملات طے پاگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بی سی بی سے معاملات طے ہونے کے بعد دورہ بنگلہ دیش کی تصدیق کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مالی معاملات کے حوالے سے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی تجاویزتسلیم کرلیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پچھلے منسوخ ہونے والے دورے کا 3 لاکھ 25 ہزارڈالرز ازالہ ادا کرے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...