پاکستان کرکٹ ٹیم نے گوروں کے دیس میں قوم کو رسوا کرادیا، نیوزی لینڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کو واپس بھیجنے کی دھمکی دیدی، نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے 6 پاکستانی کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹ مثبت آنے پر ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پاکستانی ٹیم کو واپس بھیجنے کی وارننگ دیدی، میڈیا ذرائع کے مطابق سابق کپتان سرفراز احمد، روحیل نذیر ،نسیم شاہ سمیت 6 کھلاڑیوں کے کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے