Wednesday, January 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سی این جی اسٹیشن پھر بند، شہری مشکلات شکار

سی این جی پھر بند، سوئی سدرن گیس کمپنی نے بدھ کی صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک کراچی سمیت...

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

محمدحفیظ کے بیان پر چیئرمین پی سی بی نے وضاحت طلب کرلی

shahryar-khanلاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریارخان نے محمدحفیظ کےبیان پرٹیم مینجمنٹ سےوضاحت طلب کرلی ہے۔گزشتہ روزلاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد حفیظ نےو رلڈ کپ سے آؤٹ کرانے پر افسوس کا اظہار بھی کیا تھاکہا تھا کہ ان کی پنڈلی کی تکلیف معمولی نوعیت کی تھی جو جلد ٹھیک ہوجاتی اور وہ ورلڈ کپ کھیل سکتے تھے ۔اب چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے آسٹریلیا میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ سے انکے اس فیصلے پر وضاحت طلب کر لی ہے۔محمد حفیظ کی جگہ اوپنر ناصر جمشید کو ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat