Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میاں صاحب پی سی اوججزکو برابھلاکہہ رہےہیں،شرجیل میمن

sharjeel-memon320x180کراچی احتساب عدالت میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے پی پی رہنما نے کہا کہ میاں صاحب پی سی اوججزکوبرابھلاکہہ رہےہیں، نوازشریف ان کی بحالی کیلئے تحریک بھی چلاتے رہے ہیں، جب میاں صاحب کے گھر کو آگ لگتی ہے تو اداروں کو نشانہ بناتے ہیں۔شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ملک میں نیب کاقانون یکساں ہوناچاہیے ، پیپلزپارٹی کسی کی حمایت کرتی ہےنہ کسی کےخلاف ہے، ملک میں ایک نظام ہےتوقانون بھی ایک ہی ہوناچاہیے۔

Open chat