Thursday, October 22, 2020
Home Trending وفاق کے ملازمین کو پنشنز بینک اکاؤنٹس کے ذریعے ادا کرنے کا...

وفاق کے ملازمین کو پنشنز بینک اکاؤنٹس کے ذریعے ادا کرنے کا فیصلہ

eobi penssion1کراچی: وفاقی حکومت نے اپنے پنشنرز کو پنشن کی ادائیگی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں تمام پنشنرز کو پنشن کی ادائیگی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں وفاقی حکومت کے 17 گریڈ اور اس سے اوپر کے افسران کو آئندہ سال 31 مارچ تک بینکوں کے ذریعے پینشن دی جائے گی جب کہ دوسرے مرحلے میں گریڈ ایک سے 16 تک کے تمام پینشنرز کو یہ سہولت فراہم کی جائے گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پینشن سے متعلق درخواست کو فارم کو آسان بناتے ہوئے اسے 16 صفحات سے کم کرکے 2 صفحوں پر لایا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...