Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے پنشن میں کٹوتی: پی ٹی سی ایل کے ملازمین کا آئی آئی چندریگر...

پنشن میں کٹوتی: پی ٹی سی ایل کے ملازمین کا آئی آئی چندریگر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ

protest for penssion1کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر پی ٹی سی ایل کے ریٹائرڈ ملازمین نے پنشن میں کٹوتی کے خلاف ادارے کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے باعث آئی آئی چندریگر روڈ پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ 5 سال سے پنشن میں 56 فیصد ماہانہ کٹوتی کی جارہی ہے۔ جبکہ 12 جون 2015 کوسپریم کورٹ نے ماہانہ کٹوتی نہ کرنے کا حکم دیا تھا لیکن انتظامیہ نے اب تک اس کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت پنشن میں جب تک کٹوتی بند نہیں کریگی مظاہرہ جاری رکھیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...