Tuesday, October 20, 2020
Home Trending پولیس کی جانب سے پیپلزپارٹی ریلی کے موقع پر ٹریفک پلان...

پولیس کی جانب سے پیپلزپارٹی ریلی کے موقع پر ٹریفک پلان جاری

rally 3کراچی، ٹریفک پولیس نے کل (اتوار) ہونے والی پیپلزپارٹی کی سلام شہدا ریلی کے موقع پر ٹریفک پلان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کلفٹن سےایئر پورٹ جانیوالےہینوچورنگی،انڈسٹریل ایریا،شاہ فیصل کاراستہ استعمال کریں، لانڈھی،کورنگی سےجناح اسپتال جانیوالےکورنگی روڈ،سی ایس ڈی روٹ استعمال کریں، کلفٹن،ڈیفنس سےجناح اسپتال جانیوالےچودھری خلیق الزماں روڈ ،للی برج،اسکول روڈجائیں، ساؤتھ سٹی اسپتال جانیوالےبحریہ انڈرپاس کاراستہ استعمال کریں،ضیاءالدین اسپتال جانیوالے سی ویواورچائناچورنگی کاراستہ استعمال کریں،ناظم آباد سےایئرپورٹ جانےوالے براستہ نیپا،ڈرگ روڈ جائیں،گلشن اقبال سےکلفٹن جانیوالےشہید ملت روڈ،ہینوچورنگی کاروٹ اختیارکریں، شارع فیصل سےایئرپورٹ جانیوالےایف ٹی سی برج سےکورنگی کاراستہ استعمال کریں،کلفٹن سےایئر پورٹ جانیوالےہینوچونگی،انڈسٹریل ایریا،شاہ فیصل کاراستہ استعمال کریں،پولیس ترجمان کے مطابق:ریلی کےراستوں کی سوئپنگ کی جائےگی اوراطراف کی سڑکوں اورگلیوں کو کنٹینرلگاکربندکیاجائےگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...