Sunday, November 1, 2020
Home Trending ایم پی اے پروین جونیجو کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا

ایم پی اے پروین جونیجو کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا

Perveen Aziz junejoاسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 76 دادو سے منتخب ایم پی اے عزیز جونیجو کااستعفی منظور کر لیا گیا ہے جس کا نوٹیکیشن بھی جاری کردیا ہے اورکاپی الیکشن کمیشن کو بھیج دی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے ان سے استعفیٰ طلب کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...