Thursday, October 22, 2020
Home Trending میرے دور میں عشرت العباد اور مصطفی کمال دونوں نے اچھے کام...

میرے دور میں عشرت العباد اور مصطفی کمال دونوں نے اچھے کام کئے، پرویز مشرف

pervez Musharrafکراچی ، سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ میرے دور میں عشرت العباد اچھے گورنر اور مصطفی کمال اچھے ناظم ثابت ہوئے دونوں نے بہت اچھے کام کئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پرویزمشرف کا کہنا تھا ایم کیو ایم کی قیادت سنبھالنے کی خبر درست نہیں ہے ایم کیو ایم اور اس کے رہنما اتنے بدنام ہو چکے ہیں کہ اس سے تعلق کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، جبکہ میرے متعلق ایم کیو ایم کی بحالی بھی اب ممکن نہیں ہے
انگریزی اخبار کی متنازعہ خبر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت سازشوں کی ماہر ہے۔ اس خبر کو لیک کرنے والے کے خلاف کارروائی ہونی چاہیئے، تاہم صحافی کے خلاف کاروائی درست نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت لشکر طیبہ کو بدنام کر رہا ہے مجاہدین خود لڑنے کشمیر جاتے تھے حکومت یا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی