Saturday, October 31, 2020
Home Trending ملک میں تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے، پرویزمشرف

ملک میں تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے، پرویزمشرف

Pervez-Musharraf کراچی، آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر مملکت پرویز مشرف کہتے ہیں کہ ملک میں قیادت کا بحران ہے جس کے لئے تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران سابق صدر کا کہنا تھا کہ آزمائے ہوئے لوگوں کو بار بار موقع ملا اور وہ ناکام ہوگئے، آج صورت حال یہ ہے کہ ملک مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے، ملک میں کسی قسم کے ترقیاتی کام نہیں ہورہے، ملکی خزانے کولوٹا جارہا ہے اور عوام کو بجلی، پانی اور پٹرول بھی دستیاب نہیں۔ وہ ملک کی مخدوش صورت حال کے پیش نظر وطن واپس آئے تھے تاکہ ملک میں تیسری سیاسی قوت سامنے آسکے لیکن بے بنیاد مقدمے قائم کرکے انہیں نااہل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...