Wednesday, October 28, 2020
Home Trending سابق صدر پرویز مشرف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

سابق صدر پرویز مشرف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

Pervez Musrrafکراچی، متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔فاروق ستار،بابر غوری اور خالد مقبول صدیقی پر مشتمل وفد نے آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف سےانکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کے بعد سابق صدر پرویز مشرف کی مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما پیر پگارا سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...