Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں، پرویز رشید

نیشنل ایکشن پلان پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں، پرویز رشید

KHI112JPG320x180وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں۔ زبردستی دکانیں بند کروانا کسی کا حق نہیں۔ ہڑتالوں کی سیاست کا خاتمہ کیا جائے گا۔کراچی میں لیاقت نیشنل لائبریری میں میڈیا سے گفتگو میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ ملک میں قانون کی حکمرانی ہے۔ کسی سے نا انصافی ہوئی ہے تو وہ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائے۔ نیشنل ایکشن پلان پر تمام جماعتیں متفق ہیں۔ کسی ایک جماعت کے خلاف کارروائی نہیں کی جارہی۔وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ زبردستی دکانیں بند کروانا کسی کا حق نہیں۔ ملک سے ہڑتالوں کی سیاست کا خاتمہ کیا جائے گا۔ پرویز رشید نے جرم اور سیاست کو علیحدہ کر کے دیکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ یہ بھی کہا کہ کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن کی وجہ سے سرمایہ کار کراچی کا رخ کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...