Saturday, October 24, 2020
Home Trending پٹرول کی قیمت میں 10 پیسے، ڈیزل میں2 روپے فی لیٹر کمی کی...

پٹرول کی قیمت میں 10 پیسے، ڈیزل میں2 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز

Petrolکراچی: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی،جسے آج وزارت پٹرولیم کو ارسال کیا جائے گی۔ اوگرا ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 پیسے فی لیٹر کمی ، اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے کمی کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ ایچ او بی سی، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 2، 2 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز ہے۔ اوگرا کی جانب سے سمری کو آج وزارت پٹرولیم کو ارسال کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...