Monday, October 26, 2020
Home Trending یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات ساڑھے چار روپے فی لیٹر تک مہنگی...

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات ساڑھے چار روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان

Petrolکراچی، یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات ساڑھے چار روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ہے،جی ایس ٹی میں دس فیصد اضافہ قیمتیں بڑھنے کا باعث بن رہا ہے۔ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے پٹرول کی قیمت میں تین روپے ستانوے پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، ہائی اوکٹین کی قیمت میں چار روپے پچاس پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے فی لیٹر کمی جبکہ لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں دور وپے اکسٹھ پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے،مٹی کے تیل کی قیمت میں دو روپے سڑسٹھ پیسے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...