Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات قیمتیں برقرار رکھے جانے کا امکان

Petrolphotofileکراچی، اوگرا ذرائع کے مطابق وزارت تیل وگیس کوبھیجی گئی سمری میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7.66 پیسے فی لٹر تک اضافے کی تجویزدی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا جائے۔ ہائی اوکٹین کی قیمت 7.66 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 25پیسے لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 56 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں صرف ایک روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویزدی گئی ہے۔ تاہم ذرائع کے مطابق جی ایس ٹی ایڈ جسٹمنٹ کے ذریعے قیمتیں برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔

Open chat