پیٹرول پھر مہنگا کرنے کی تجویز، اوگرا نے ساڑھے پانچ روپے پیٹرول مہنگا کرنے کی سمری ارسال کردی، ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر 16 فروری کو پیٹرولیم مصنوعات میں قیمت میں اضافہ کیا گیا تو یہ چھٹی بار مسلسل اضافہ ہوگا، مہنگائی سے ستائی عوام پرپیٹرول بم گرانے کا قوی امکان ہے