Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کل سے پیٹرول 4.40اور ڈیزل 6.25روپے مہنگا کرنے کی تیاری

کل سے پیٹرول 4.40اور ڈیزل 6.25روپے مہنگا کرنے کی تیاری

Petrol320x180کراچی: اوگرا نے یکم اپریل سے پیٹرول 4روپے 40پیسے اور ڈیزل 6روپے 25پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی سفارش کر دی۔ اوگرا ذرائع کےمطابق عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے رجحان کےمطابق پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول 4روپے 40پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 6روپے 25پیسےفی لٹرمہنگا کرنےکی تجویزہے۔ ہائی اوکٹین 7 روپے 66پیسے، لائٹ ڈیزل 2روپے 56 پیسے اور مٹی کا تیل ایک روپے 56پیسے فی لٹرمہنگا کرنے کی تجویز ہے ۔ وزارت پیٹرولیم نے اوگرا کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے جو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر حتمی فیصلہ کرے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...