پیٹرول قیمتوں میں 11روپے 91 پیسے لیٹراضافے کی تجویز

petrol in bikeکراچی اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 91 پیسے فی لیٹر تک اضافی کی تجویز پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔سمری کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے 91 پیسے فی لیٹر ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 17 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 6روپے 65 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے آئندہ ماہ کے لیے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں 6 روپے 49 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کریں گے جبکہ 31 مارچ کو وزارت خزانہ آئندہ ماہ کے لیے ان قیمتوں کا اعلان کرے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top