پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ،سمری ارسال

Petrolکراچی، اوگرا نے یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔  ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی اور اس طرح پیٹرول کی نئی قیمت 111 روپے 91 پیسے مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاحتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سےکرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top