Thursday, October 22, 2020
Home Trending عوام کیلئے خوش خبری، پیٹرول 9 روپے مزید سستا ہونے کا امکان

عوام کیلئے خوش خبری، پیٹرول 9 روپے مزید سستا ہونے کا امکان

Petrolphotofileپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ وزارت پٹرولیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کے تخمینے کے مطابق پٹرول مزید 9روپے جبکہ ڈیزل 6روپے فی لٹر تک سستا ہو سکتا ہے۔ وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہوئی ہے۔ اب تک کے تخمینے کے مطابق یکم دسمبر سے پٹرول کی قیمت مزید 9روپے فی لٹر تک کم ہو سکتی ہے ، جب کہ ڈیزل 6روپے فی لٹر تک سستا ہو سکتا ہے۔یکم نومبر کو بھی حکومت نے پٹرول 9روپے43پیسے جبکہ ڈیزل 6روپے 18پیسے فی لٹر سستا کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...