Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر کمی ہونے کا امکان

Petrolپٹرول مصنوعات کی قیمیتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک کمی ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری وزارت پٹرولیم کو بھیج دی گئی ہے۔ جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔ اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت 6 روپے 60 پیسے، ہائی اسپیڈڈیزل 7 روپے 80 پیسے، لائٹ اسپیڈ ڈیزل 8 روپے، ہائی اوکٹین 8 روپے 50 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 7 روپے 40 پیسے کمی ہونے کا امکان ہے۔

Open chat