پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ردو بدل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا، واضح رہے قیمتوں کا ردوبدل 15 دسمبر تک لاگو ہوگا