Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت مختلف علاقوں سے پیٹرول پمپس بند ہونے کی شکایات موصول

مختلف علاقوں سے پیٹرول پمپس بند ہونے کی شکایات موصول

Petrol pumps closedشہر قائد کے مختلف علاقوں سے پیٹرول پمپ بند ہونے اور پیٹرول نہ ملنے کی شکایات موصول ہونے لگیں، پیٹرول پمپس کی بندش سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ ۔شہریوں نے کراچی اپ ڈیٹس کے دفتر میں فون کرکے شکایات درج کرائیں۔عوام کا کہنا ہے کہ مہنگا ہوتو رات سے ہی قیمتوں کا اطلاق ہوجاتا ہے، لیکن جب کمی ہوئی تو سپلائی کا بہانہ بنا کرپیٹرول سے ہی محروم کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد شہرقائد کے کچھ پمپس مالکان نے سپلائی ہی بک نہیں کی،گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب بند پیٹرول پمپ پرمیڈیا کی ٹیم کے پہنچنے پرعوام کو پیٹرول کی فراہمی شروع کردی گئی، پیٹرول نہ ملنے پرعوام نے احتجاج کرتے ہوئے پیڑول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...