Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

پاکستان پیٹرولیم مصنوعات پر سب سے زیادہ سیلز ٹیکس لینے والا ملک بن گیا

government taxes00کراچی،پاکستان پیٹرولیم مصنوعات پر سب سے زیادہ سیلز ٹیکس لینے والا ملک بن گیا، فی لیٹر ڈیزل پر 45 اور پیٹرول پر 25 فیصد ٹیکس وصولی کیا جانے لگا۔ستمبر میں ستم گری کی انتہا کردی گئی، پیٹرول سستا ہوکر بھی پہنچ میں نہ رہا، تیل کی عالمی قیمت نیچے آگئی مگر حکومت کی کمائی اوپر جارہی ہے۔پاکستان دنیا بھر میں پیٹرول پر ٹیکس لینے میں سب سے آگے ہے، حکومت نے فی لیٹر ڈیزل پر سیلز ٹیکس 45 اور پیٹرول پر 25 فیصد کردیا، بجٹ میں سیلز ٹیکس کی حد 17 فیصد مقرر ہے مگر وصولی 45 فیصد کی جاتی ہے۔رواں ماہ پیٹرول 7 کے بجائے 3 روپے لیٹر سستا کیا پھر سیلز ٹیکس بھی بڑھا دیا گیا، سیلز ٹیکس غریب کی کمر توڑ رہا ہے لیکن سرکاری خزانہ کچھ نہیں چھوڑ رہا ہے
Open chat