Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود

کرونا وبا کی دوسری لہر، کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود، 62 مریض وینٹیلیٹرز پر موجود، شہید محترمہ بےنظیر بھٹو ٹراما...

قونصل جنرل جاپان کا کراچی سرکلر ریلوے کا دورہ

قونصل جنرل جاپان توشی کازو ایسومورا نے کراچی میں سرکلر ریلوے منصوبے کا دورہ کیا، انہوں نے ٹرین پر سفر کیا اور سالوں بعد...

پٹرولیم مصنوعات میں 4 روپے سے زائد کی کمی کا امکان

Petrol320x180اسلام آباد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کر لی ہے جس کے مطابق یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات میں مزید کمی کا امکان ہے۔ اوگرا 28 مارچ کو پٹرولیم مصنوعات میں 4 روپے سے زائد کمی کی سمری وزارت داخلہ کو ارسال کرے گا جس میں ہائی اسپیڈ پیٹرول کی 4 روپے 50 پیسے، لائٹ پٹرول 2 روپے 45 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 10پیسے، لائٹ ڈیزل 2 روپے 77 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے تک کمی کی سفارش کی جائے گی، اوگرا کی سفارش پر منظوری کے بعد یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے سے زائد کمی کا امکان ہے۔

Open chat