Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان

Petrolکراچی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری روکتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخوں میں اضافے اور لوڈ شیڈنگ پر شہری حلقوں اور اپوزیشن کے احتجاج کے بعد حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ہدایت پر پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری روک لی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سمری کو سوچ بچار کے لیے اپنے پاس رکھ لیا ہے۔

Open chat