Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں حکومت خود کو احتساب کے لئے پیش کردے،رمضان مغل

حکومت خود کو احتساب کے لئے پیش کردے،رمضان مغل

28-10-2016-aکراچی پاکستان فلاح پارٹی کراچی کے زیرِ اہتمام دعوتِ حلیم سے خطاب کرتے ہوئے صوبہ سندھ کے صدر ایڈووکیٹ رمضان مغل نے کہاہے کہ حکومت اورعمران خان کی ہٹ دھرمی ملک کو مخدوش صورتحال کی طرف لے کر جارہی ہے حکومت خود اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کرنے سے کترارہی ہے عمران خان کی مبینہ کرپشن کی باتیں کرکے لوگوں کو بہلانے کی بجائے کارروائی کا آغازکرے قوم سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے سپریم کورٹ موجودہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے سپیڈی ٹرائل کرے قوم کو کنفیوژن سے نکال کر فوری انصاف کی فراہمی اوردرست فیصلوں کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے ۔اس موقع پر کراچی کے صدر سید احمد علی رضوی نے کہا کہ ملک کے 98 فیصد عوام حکومت و فیصلہ سازی میں کہیں بھی شریک نہیں ہیں کسان، مزدور،طالب علم، خواتین کے علاوہ ہر شعبہ زندگی کے افراد مایوسی اورفرسٹریشن کا شکار ہیں ملک کو مقروض کرنے والے اب تک لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہیں ملک کے قیمتی اثاثہ جات گروی رکھے جارہے ہیں قوم کو بھکاری بنادیا گیاہے جری وغیرت مند قوم کے شاہینوں کے پرکاٹ کر ان کی قسمت میں غلامی لکھنے کی کوشش کی جارہی ہے قوم اوربالخصوص نوجوانوں کو آگے بڑھ کر اپناکردار اداکرنا ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...