Friday, October 23, 2020
Home Trending پھانسی کے منتظر محمد سعید کو تختہ دار پر لٹکانے کے انتظامات...

پھانسی کے منتظر محمد سعید کو تختہ دار پر لٹکانے کے انتظامات مکمل

hangedملک وقوم اور امن کے دشمنوں کو انجام تک پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے، کل صبح سینٹرل جیل کراچی میں پھانسی کے منتظر مجرم محمد سعید کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا، اس سلسلے میں جیل انتظامیہ نے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔  مجرم سعید کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، جیل حکام کے مطابق مجرم نے خاندان کے افراد کی آخری ملاقات بھی کروا دی گئی ہے۔ مجرم نے اپنی وصیت میں لکھا ہے کہ اسے پھانسی دینے کے بعد اس کا سامان اس کے بھائی کے حوالے کردیا جائے، سیکیورٹی خدشات کے باعث کراچی سینٹرل جیل کی سیکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...