75 طلباوطالبات کوایم فل، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض

Karachi-Universityکراچی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمداجمل خان کی صدارت میں منعقدہ مجلس برائے اعلیٰ تعلیم وتحقیق کے حالیہ اجلاس میں51طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ24طلباوطالبات کو ایم فل کی ڈگریاں تفویض کی گئیں۔ پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ میں صدف توقیر،ارم شوکت،صبا نذیر،شاہ جہاں(باٹنی )،عابد حسین(جغرافیہ )،محمد سعد،عشرت جمیل،طوبیٰ کمال،صدف اشرف(کیمسٹری)،نوید یوسف،دانش اقبال(پبلک ایڈمنسٹریشن)،محمد نصیر،محبوب عالم بیگ،عارف محمود مصطفائی(قرآن وسنہ)،محمد عظیم(جنرل ہسٹری)،سائقہ تبسم،مسرت جہاں(بائیوکیمسٹری)،ثمینہ نورین،سلویا صابرساحر،لبنیٰ فراز(باٹنی)،اعجاز بشیر،طیبہ ممتاز،سلمان احمد(فاما کوگنوسی) اتفاق حسین(فارماکولوجی)ثریّا جبین(انوائرمینٹل اسٹڈیز)،ذوالفقار احمد(فزیالوجی)،مہر حسن،سعدیہ صدف(جینیٹکس)،نزہت انیس(اُردو)،آسیہ احمد(مائیکروبائیولوجی)، ثمرین فاطمہ(اسٹیٹسٹکس)،میزہ شیخ،سیدہ درشہوار،قرۃالعین (مالیکولرمیڈیسن)،راحیل احمد(فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)،عروج جاوید ،علوینہ زہرہ(بائیوٹیکنالوجی) ، سدرہ خان،مجید احمد خان(میتھمیٹکس)،حنا داؤد(یورپین اسٹڈیز)،صائمہ خلیل (ایجوکیشن)،ابراہیم ضیاء (جغرافیہ)، ثناء شاہد (ماس کمیونیکیشن)، اعجازعلی(اسلامک ہسٹری) عبدالصمد (اصول الدین)،سیمامنظور(ویمن اسٹڈیز) زیب النساء (فارماسیوٹیکس) ،نوشین فاطمہ جعفری(پولیٹیکل سائنس) اور مرزاسلمان بیگ اپلائیڈ فزکس شامل ہیں۔جبکہ ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں کرن شہزادی،شمع نورین،ایم سعد حسین،ایم کاوش اقبال(کیمسٹری ایچ ای جے)،جویریہ مسنون(مائیکروبائیولوجی)،عثمان احمد،ابرار احمد،محمد زوہیب ،عزیز احمد بیگ(اسلامک لرننگ)،ثمینہ سلطان(نیشنل نیماٹولوجیکل ریسرچ سینٹر )،شمائلہ فرزند علی،امبرجمال(فزکس) ،انعم عمر،نوشین علی (فارما سیوٹیکل کیمسٹری)،عائشہ لیاقت،عمیر احمد خان (کیمسٹری) ،مدیحہ ،ثمین اظہر(کمپیوٹرسائنس) ،سمیع اللہ قریشی (اپلائیڈ اکنامکس)،شہزاد حسین (سائیکولوجی) ،شُہزیب صدیقی(مالیکیولر میڈیسن)،ایم اختر عابد (اصول الدین) ،سیدہ نسرین (زولوجی) اور ارج واجدی (پبلک ایڈمنسٹریشن) شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top