Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ستائس طلبا کو پی ایچ ڈی18 کو ایم فل کی ڈگریاں تفویض

ستائس طلبا کو پی ایچ ڈی18 کو ایم فل کی ڈگریاں تفویض

Karachi-Universityکراچی، جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کی صدارت میںمنعقدہ مجلس برائے اعلیٰ تعلیم وتحقیق کے حالیہ اجلاس میں27 طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ18طلباوطالبات کو ایم فل ڈگریاں تفویض کی گئیں۔ پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات میں سمیرااسحاق(فارماکوگنوسی)،صائمہ اختر (بائیوکیمسٹری)، سید ثاقب علی(کیمسٹری ایچ ای جے)،محمد لیاقت علی(ریاضی)، سیدہ سعدیہ فاطمہ (فزیولوجی)، محمد شاہد(ریاضی)، حمیراخاتون(فارماکولوجی)، سمیرا کنول (بائیوکیمسٹری)،فائزہ ساجد(بائیوکیمسٹری)، عبدالمنان (ریاضی)،  ایازانور (کیمسٹری ایچ ای جے)،  کرامت شاہ (کیمسٹری ایچ ای جے)،ثمینہ اقبال(بائیوٹیکنالوجیKIBGE )،محمد اُسامہ شفیق(ابلاغ عامہ)،  مہوش (شماریات)، ثروت غلام رسول (نباتیات)،فرح مختار(کیمسٹری)،عزیزالنساء (تعلیم)،روبینہ نورین(نباتیات)، ندا دستگیر(مالیکیولر میڈیسن)، جہانگیر میاں(میرین بائیولوجی)،ندیم عالم خان(ریاضی)،سدرہ پرویز(بائیوٹیکنالوجیKIBGE )،عدیل عابد(قانون)،فہمیدہ رضوی(اُردو)،فرزین خان(نباتیات) ،سید ندیم الحسن (فارماکوگنوسی) جبکہ ایم فل کی ڈگریاں حاصل کرنے والوں میں محمد اُسامہ (فارماکولوجی)، محمد مراد عالم(پبلک ایڈمنسٹریشن)،غلام مصطفی(فزکس)،نسیم اختر(کلینکل سائیکولوجی)،عدیل علی(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،حمنہ ناصر(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،عاصم احمد(تعلیم)،سحرش بدر(فارماکوگنوسی)،نادیہ اصغر(فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،دانش احمدخان(فزکس)،شفق سحر(ایگریکلچر)،سیدہ فرحانہ وسیم(میرین بائیولوجی)،ساجدہ ثوبیہ خان(کیمسٹری ایچ ای جے)،وسیم عباس (اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،راشد جمال(سیاسیات)،انیسہ گل (مالیکیولر میڈیسن)،نجم السحرالیاس (اسلامک اسٹڈیزSZIC )اورسفینہ غفار(مالیکیولر میڈیسن) شامل ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...