Tuesday, October 20, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی میتھس کے سوالات حل کرنے کے لئے ’فوٹو میتھ ‘ایپ

میتھس کے سوالات حل کرنے کے لئے ’فوٹو میتھ ‘ایپ

appکراچی، اسمارٹ فون نے آکر کر زندگی تو اسمارٹ کر دی لیکن انسانوںکو کسی کام کا نہیں چھوڑا ،والدین بچوں کے موبائل فون اور ٹیبلٹس کے استعمال سے پہلے ہی پریشان ہیں اور اب تو نت نئی ایپلی کیشنز نے جہاں زندگی میں آسانی پیدا کیں وہیں سنگین مشکلات بھی پیدا کر دی ہیں ان میں سے ہی ایک ایپلی کیشن ہے ’فوٹو میتھ‘ایپ۔
حیران کن طور پر جیسے ہی کیمرہ کسی بھی ’equation‘کو فوکس کرے گا فوراً ہی اسے حل کر دے گا ، یعنی بچے میتھس کے ہوم ورک کے لئے اب بالکل بھی پریشان نہیں ہوں گے ، اس کا ایک فائدہ کو یہ ہوگا کہ وہ ہوم ورک یا کلاس ورک بہت ہی کم وقت میں مکمل کر لیں گے لیکن ساتھ ہی ان کو سمجھ کچھ نہیں آئے گا جو کہ انتہائی پریشان کن امر ہے ۔

ایپ ڈویلپر کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ ہمارا مقصد اس کا منفی استعمال نہیںبلکہ ان سوالات کا حل ہے جو کہ انتہائی پیچیدہ ہوتے ہیں اور بار بار کی کوشش سے بھی حل نہیں ہوتے ،ہماری اس ایپلی کیشن کی مدد سے سوالات سمجھ لئے جائیں اور پھر خود حل کئے جائیں ۔ڈویپلر کا کہنا ہے کہ اس اپیلی کیشن کی مدد سے سوال کا صرف جواب نہیں دیا جاتا بلکہ تمام اسٹیپ بتائے جاتے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...