Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

کرنٹ لگنے سے 1 مزدور جاں بحق، 1زخمی

باغِ کورنگی ملت ٹاؤن کے قریب کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 1 مزدور جاں بحق و 1 زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق...

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

جمائما اسمتھ اور سجل علی کی تصویر وائرل

وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ اور پاکستان معروف اداکارہ سجل علی کی انسٹاگرام پر تصویر وائرل ہورہی ہے۔ جمائما اسمتھ کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی جو جمائما کی پروڈکشن میں بننے والی فلم “واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ” کے سیٹ پر اداکارہ سجل علی کے ساتھ لی گئی ہے۔ جمائما کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر کو اداکارہ سجل علی نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here