PIAکاایک طیارہ اسٹارٹ نہ ہونے کے سبب افریقی ملک میں پھنس گیا

pia-planeکراچی پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل ایک طیارہ افریقی ملک میں پھنس گیا، برونڈی کے دارالحکومت میں پی آئی اے کاطیارہ انجن اسٹارٹ نہ ہونے کے باعث پھنس گیا ہے، پی آئی اے کے کئی ممالک کافلائٹ آپریشن متاثرہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top