نئی ائرلائن آنے سے ہمیں فرق نہیں پڑے گا،ترجمان پی آئی اے

PIAکراچی ترجمان پی آئی اے کاکہناہے کہ پی آئی اے کابزنس آپریشن مستحکم اندازمیں جاری ہے،ترجمان کے مطابق کسی بھی نئی ائرلائن کے آنے سے پی آئی اے کے بزنس پرفرق نہیں پڑے گا ترجمان نے مزیدکہاکہ جس ائرلائن کی سروسزبہترہوگی اسے بزنس ملےگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top