Thursday, October 29, 2020
Home Trending کروڑوں روپے کی خوردبرد، پی آئی اےکے 3 اعلیٰ افسر گرفتار

کروڑوں روپے کی خوردبرد، پی آئی اےکے 3 اعلیٰ افسر گرفتار

pia-planeکراچی: ایف آئی اے نے کروڑوں روپے کی خورد برد کے الزام میں پی آئی اےکے 3 اعلیٰ افسران کو گرفتار کرلیا ہے، ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افسروں میں جی ایم ریونیو مینجمنٹ علی طاہر، منیجر ندیم انور اور اکاؤنٹنٹ غفار گوپانگ شامل ہیں، ان ملزموں کے خلاف پی آئی اے فنڈز میں خوردبرد کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...