Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں کاروبار فنی خرابیوں کے واقعات میں اضافہ، پی آئی اے تباہی کی جانب...

فنی خرابیوں کے واقعات میں اضافہ، پی آئی اے تباہی کی جانب گامزن

shotsfiredatpiaplanenearpeshawarairportکراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز تباہی کی جانب گامزن، ناقص انجینئرنگ اور حکمت عملی کی وجہ سے ایک ماہ سے بھی کم وقت میں پی آئی اے کے 5 طیارے گرائونڈ ہو چکے ہیں جن میں سے 3 ملک سے باہر گرائونڈ ہوئے جبکہ حالیہ اطلاعات کے مطابق سکھر ائرپورٹ پر بھی ایک طیارہ فنی خرابی کے باعث روکا گیا ہے۔ مقامی اخبار ’’امت‘‘ کی ویب سائٹ پر جاری کردہ رپورٹ کے مطابق قومی ائرلائن کے بیڑے میں شامل اے ٹی آر طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے تربت ائرپورٹ پر گرائونڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے گوادر کی پرواز اور گوادر سے کراچی کی پرواز منسوخ کردی گئی ہے۔ اس سے قبل جدہ ائرپورٹ پر ہائیڈرالک سسٹم میں خرابی کی وجہ سے طیارہ گرائونڈ کیا گیا تھا اور سیالکوٹ کے لیے آنے والی پرواز غیر معمولی تاخیر کا شکار ہوئی تھی۔ تازہ اطلاعات کے مطابق ایک اے ٹی آر طیارہ سکھر ائرپورٹ پر بھی روکا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...