Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

سانحہ منیٰ: پی آئی اے کا میتیں بلامعاوضہ پاکستان لانے کا اعلان

PIAکراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن کے چیئرمین ناصر جعفر نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی میتیں بلامعاوضہ پاکستان لائی جائیں گی۔ ناصر جعفر کے مطابق سانحہ منیٰ میں شہید افراد کے لواحقین اگر میتیں سعودی عرب سے پاکستان لانا چاہتے ہیں، تو پی آئی اے بلامعاوضہ یہ خدمت انجام دے گی ، پی آئی اے سانحی منیٰ کے تمام متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرےگی۔ قومی ائرلائن کے چیئرمین نے اس سلسلے میں جدہ میں موجود پی آئی اے کے ڈائریکٹر کسٹمر سروسز خرم مشتاق کو ہدایات جاری کردی ہیں۔
Open chat