Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں کاروبار پائلٹوں کی ہڑتال جاری، قومی ائرلائن کی مزید 4 پروازیں منسوخ

پائلٹوں کی ہڑتال جاری، قومی ائرلائن کی مزید 4 پروازیں منسوخ

PIAپائلٹوں کی ہڑتال جاری، قومی ائرلائن کی مزید 4 پروازیں منسوخکراچی: پالپا اور قومی ائرلائن کے درمیان جاری تنازع تاحال حل نہ ہو سکا۔ پالپا کی جانب سے 5 ویں روز بھی ہڑتال جاری ہے اور پروازیں مسلسل تاخیر کا شکار ہو رہی ہیں۔ اسلام آباد اور مانچسٹر کی پرواز پی کے 702، کوئٹہ سے اسلام آباد کی پرواز 352، ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد کی پرواز 687 اور اسلام آباد سے ڈی آئی خان کی پرواز 686 منسوخ ہو گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...