Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نعمت رندھاوا قتل کیس، ملزمان کو عمر قید کی سزا

نعمت علی رندھاوا قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، ملزمان کاظم عباس اور نعمان کو عمر قید کی سزا،2،2 لاکھ کا جرمانہ اور جائیداد...

گلشن اقبال، عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی

گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم فائر بریگیڈ...

سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں نومبرکے دوران سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور کم سےکم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔...

ڈاؤ یونیورسٹی کا کورونا ہسپتال اب تک فعال نہ ہوسکا

یونیورسٹی روڈ پر قائم ڈاؤ یونیورسٹی ڈینٹل کالج ہسپتال کا کورونا کا ہسپتال اب تک فعال نہ ہوسکا جس کے لیے ڈاؤ یونیورسٹی کی...

ٹورنٹو جانے والی پروازکو ہائیڈرولک سسٹم میں خرابی کے باعث واپس بلالیا گیا

320223-pia-1421844711-389-640x480کراچی، ٹورنٹو جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے سیون ایٹ تھری میں دوران سفر آنے والی خرابی کے بعد جہاز کو واپس بلالیا گیا۔کراچی سے ٹورنٹو جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز کو روانہ ہونے کے کچھ دیر بعد ہی واپس بلا لیا گیا۔ دوران پرواز پی کے 783کے ہائیڈرولک سسٹم میں آنے والی خرابی فلائیٹ کی واپسی کا سبب بنی۔۔جس کے بعد کینیڈا جانے والی پروازکو واپس وطن آنا پڑا۔

Open chat