Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں کاروبار پی آئی اے کا 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ

پی آئی اے کا 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ

PIAکراچی، پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)نے اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لئے 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے اپنی بین الاقوامی سروس کو بہتر بنانے کے لئے 8 نئے طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے اشتہارات بھی شائع کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لیز پر لئے جانے والے طیاروں میں 4 طیارے ڈرائی اور 4 ویٹ لیز پر ہوں گے، ویٹ لیز پر لئے گئے طیارے 3 ماہ جب کہ ڈرائی لیز پرلئے گئے طیارے 6 سے 8 برس کے لئے حاصل کئے جائیں گے تاہم ویٹ لیز کی مدت میں اضافہ بھی کیا جاسکے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...