Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں کاروبار پی آئی اے کاامریکہ سے 6 ائرکنڈیشن وینزخریدنے کافیصلہ

پی آئی اے کاامریکہ سے 6 ائرکنڈیشن وینزخریدنے کافیصلہ

ac-vanکراچی، پی آئی اے نے امریکہ سے چھ اے سی وینز خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ اے سی وینز پروازوں کو کولنگ فراہم کریں گے۔ذرائع کے مطابق امریکا سے خریدی جانے والی اے سی وین اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹ پر تکنیکی گراونڈ سپورٹ مہیا کرے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایک کولنگ وین کی مالیت 3 کروڑ روپے ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ اس سے قبل نجی ایئر لائن سے اے سی وین کی سہولت بھاری رقوم کے عوض حاصل کرتی تھی۔واضح رہے کہ پی آئی اے کے پاس موجود کولنگ وینز خستہ حالی کا شکار ہوچکیں ہیں۔ جس کے باعث کئی مسافر متعدد بار گرمی سے بے ہوش بھی ہوچکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...