Wednesday, October 28, 2020
Home Trending پی آئی اے کی کراچی سے اندرون ملک پروازوں میں اضافہ

پی آئی اے کی کراچی سے اندرون ملک پروازوں میں اضافہ

PIA pakistanکراچی، پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ۔  قومی ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ اضافی پرواز آج سے شروع کر دی گئی ہے ۔ روزانہ پروازوں کی تعداد 4 ہوگئی ۔ کراچی اور فیصل آباد کے درمیان بھی ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 5 سے بڑھا کر 7 کر دی گئی ہے ۔ فیصل آباد اور کراچی کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کر دی گئی ہیں ۔ کراچی اور سیالکوٹ کے درمیان ایک ہفتہ وار پرواز سے بڑھا کر 4 ہفتہ وار پروازیں چلائی جا رہی ہیں ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...