Wednesday, October 28, 2020
Home Trending قومی ایئر لائن کے طیارے سے دوران پرواز پرندہ ٹکرا گیا، مسافر...

قومی ایئر لائن کے طیارے سے دوران پرواز پرندہ ٹکرا گیا، مسافر محفوظ

 294556-Dusseldorfbirdstrike-1413021310-777-640x480کراچی سے براستہ لاہور متحدہ عرب امارات جانے والی قومی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا تاہم پائلٹ نے مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے طیارے کو بحفاظت اتار لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 302 کراچی سے براستہ لاہور متحدہ عرب امارات جانے والی تھی کہ لاہور کے قریب طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے طیارے کے انجن کو نقصان پہنچا، پائلٹ نے مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے طیارے کو بحفاظت لاہور ایئرپورٹ اتار لیا جبکہ مسافر بھی محفوظ رہے۔ حادثے کے باعث پرواز 4 گھنٹے تاخیر سے اپنی منزل کو روانہ ہوئی۔
واضح رہے کہ گندگی کے ڈھیروں اور ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے ملک میں طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...

ایف بی انڈسٹریل ایریا، جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کاروائی،جعلی پولیس اہلکارگرفتار،پولیس کے مطابق ملزم احسن نے پولیس کیپ پہنےاورموٹرسائیکل پرایکسائزکانشان لگایا ہوا تھا ،...

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...