Sunday, November 1, 2020
Home Trending باکمال لوگ لاجواب پرواز، پروازوں کی تاخیر سے مسافر اذیت کا شکار

باکمال لوگ لاجواب پرواز، پروازوں کی تاخیر سے مسافر اذیت کا شکار

PIAپروازوں کی مسلسل تاخیراورمنسوخی کی روش نے پی آئی اے کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، چارماہ کے دوران دبئی شارجہ روٹ پر78 پروازیں تاخیرکا شکارجبکہ 14 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ باکمال لوگ، لاجواب سروس،، جی ہاں بات کرہے ہیں قومی ائیرلائن کی۔ جواب پروازوں کی تاخیراورمنسوخی میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ زرائع کے مطابق مئی میں شارجہ کیلئے 87 پروازوں میں سے 25 پروازیں تاخیر کا شکاراوردو فلائٹس منسوخ ہوئیں۔

جون میں شارجہ روٹ پر19 پروازیں تاخیرکا شکار، اور 3 منسوخ ہوئیں۔ انتظامیہ پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانے میں کتنی سنجیدہ ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وقت کی پابندی میں ناکامی پرکئی ممالک نے پی آئی اے پر بھاری جرمانہ عائد کرچکے ہیں۔ اس کے باوجود جولائی اوراگست میں دبئی شارجہ روٹ پر34 پروازیں تاخیرکا شکار ہوئیں اور 9 پروازوں کو بالآخرمنسوخ کرنا پڑا جسکی وجہ سے مسافروں کو سخت ازیت کا سامنا ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...