Saturday, October 24, 2020
Home Trending باکمال لوگ لاجواب سروس، مسافر کراچی میں، سامان جدہ میں، مسافر پریشان

باکمال لوگ لاجواب سروس، مسافر کراچی میں، سامان جدہ میں، مسافر پریشان

 PIAقومی ایئر لائن پی آئی اے کے باکمال لوگوں کی لاجواب سروس، پی آئی اے کی پرواز 8 گھنٹے کی تاخیر کے بعد کراچی پہنچ گئی تاہم پی آئی اے انتظامیہ حاجیوں کا سامان جدہ ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ آئی۔ سامان چھوڑے جانے پر مسافروں نے جناح ایئرپورٹ پر شدید احتجاج کیا ہے اوراپنے سامان کی واپسی کا مطالبہ کیا۔
مسافروں کا سامان پی آئی اے انتظامیہ مسافروں کو تسلی بخش جواب دینے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، اور پی آئی اے انتظامیہ مسافروں سے بدتمیزی سے بھی پیش آرہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

22 گھنٹے سے لاپتہ جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران گھر پہنچ گئے

جیو نیوز کے لاپتہ سینیئر رپورٹرعلی عمران سید گھر پہنچ گئے۔جیو نیوز کے سینیئر صحافی علی عمران نے اہلیہ سے رابطہ کیا...

علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں گی, کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہےکہ جیونیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی...

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...